افلاس

Poor people

جاناں تو دلفریب تیری آواز دلکش
تو آئے تو فضا میں جاگ اٹھے رقص
دیکھوں جو تیرا چہرہ تو کچھ اور نظر نہ آئے
پاوں تیری آنکھوں میں رس گھولتے عکس
جاناں مگر دل پر میرے کچھ اور بھی ہے نقش
خوابوں سی سرزمین پہ اجڑے ہوئے چمن
سر دھنتی خلق کی بے آواز صدائیں
افلاس کی چادر تلے بے ماس تن

اسلم مراد

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More