لیڈ ڈانسر

Front view of male performer n suit and sneakers dancing

خالی شکم
اک لیڈ ڈانسر ہے
باقی سارے مسائل
ہاتھ پاؤں مٹکاتے
ایکسٹرا
پر شکم بھی
اک مست ڈانسر ہے
ہر ایکسٹرا کا ہاتھ تھام کے
بات بے بات
قدم بہ قدم
دائرہ در دائرہ
مظاہرہ ء رقص و مستی
لے ملے نہ ملے
قدم جمیں نہ جمیں
ہنگامہء خود پرستی

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More
Glass pices
Read More

زوال

حسن اک زوال میں تھابکھرے ماہ و سال میں تھا وقت کی بےدرد چالوں پہآئینہ بھی سوال میں…
Read More