یہ ہی ہےغضب ان آنکھوں کا
پتھر پہ پڑے تو بول پڑے
انساں پہ پڑے تو پتھر ہو
تم جانو کیسے جھیل گئے
ہم پانی جیسے لوگ میاں
ہلچل تو بہت تھی شورش کی
پانی رہا خاموش میاں
گرداب رہا چکر کھاتا
! !پتھر کو لئے پاپوش میاں
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے