Nashagufta
جوڑا لپیٹ کے بالوں کا۔۔۔۔۔
ڈھلکا سا آنچل سوچ میں ہے
کون اب سنگھار کرے
جوہی کی کلیاں بھی مرجھا سی گئیں
اس کی سمت کی ہوائیں بھی آنے سے گھبرا سی گئیں۔۔۔۔
تو کیا کوئی جاگے اور شب کے بھیگنے کا انتظار کرے ! ؟
اس ناشگفتہ موسم میں کیا دلداری ہو
کیا کوئی دلبری کا اظہار کرے !؟
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے