بھولی بھالی سی باتیں کرتی ہوں خود سے
خود کو بہلانے کے لیے
پھر ہنس دیتی ہوں
کیا کیا نہ جتن کیے
عذرا نے
عذرا کو بہلانے کے
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپ رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے