سب اپنے اپنے
دکھ لے کے زندہ ہیں
مسکراہٹیں گروی رکھ کے
آنسوؤں کے گھونٹ بھر کے
اپنی تشنہ لبی سے ہم شرمندہ ہیں
شہر بھر کے لوگوں سے
یہ روایات درد ثابت ہیں
اور خاموشی کے
اظہار یے بھی پائندہ ہیں
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپ رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے